زمبابوے سے بد ترین شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان

زمبابوے سے بد ترین شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان
زمبابوے سے بد ترین شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پرتھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پوری ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کردیا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے معیاری کرکٹ نہیں کھیلی، ہم نے پہلے چھ اوورز میں بہت برا کھیلالیکن شاداب اور شان نے پارٹنر شپ لگائی پھر شاداب کے آوٹ ہونے کے بعد آگے پیچھے وکٹیں گرنے سے ٹیم پر پریشر آگیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم مل کر بیٹھیں گے اور اپنی غلطیوں سے سبق حاصل کریں گے اور آنے والے میچ میں کم بیک کریں گے۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -