اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا

اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے ...
اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایف آئی اے نے نجی ٹی وی اے آر وائی کے اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو تحویل میں لے لیا ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق چودھری غلام حسین کے صاحبزادے نے والد کی حراست میں لینے کی تصدیق کر دی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیٹے نے بتایا کہ چودھری غلام حسین صاحب کو تیس سے چالیس لوگوں نے تحویل میں لیا ۔واقعے کے وقت چودھری غلام حسین گلبرگ میں کافی شاپ پر موجود تھے ۔

مزید :

قومی -