ترقی کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے،فیض الحق
لاہور(این این آئی)معیشت کی ترقی کےلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل نا گزیر ہے ، ،ڈالر کی قدر نیچے لانے کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی برآمدات میں اضافہ اور زر مبادلہ کے ذخائر کو بھی مضبوط کرناہوگا ان خیالات کا اظہار نامور ماہر معاشیات فیض الحق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔