بلاول بھٹو زرداری سے حبیب اللہ شاکر کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

بلاول بھٹو زرداری سے حبیب اللہ شاکر کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ملتان(وقائع نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما حبیب اللہ شا(بقیہ نمبر22صفحہ6پر )

کر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پی پی پی پاکستان سے سپریم کورٹ میں بلاول بھٹو کے خطاب کے بعد زرداری ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی،ملاقات میں ملک بھر کی سیاسی صورتحال اور تنظیمی صورتحال پر سیر حاصل بحث کی گئی، ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے یقین دلایا کہ عنقریب ملتان آکر تمام پارٹی کے عہدے دران اور کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔ملتان۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما حبیب اللہ شاکر ملاقات کر رہے ہیں۔