بہاولپور اور ڈی جی خان سرکلز میں اے بی سی کیبل کی تنصیب کے 6منصوبے مکمل

 بہاولپور اور ڈی جی خان سرکلز میں اے بی سی کیبل کی تنصیب کے 6منصوبے مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان الےکٹرک پاو ر کمپنی (مےپکو) نے بجلی (بقیہ نمبر29صفحہ6پر )

چوری کی روک تھام اور کرنٹ لگنے کے واقعات کے خاتمہ کے لئے بہاولپور اور ڈی جی خان سرکلوں کے اندرون شہر علاقوں اورتنگ گلےوں مےں اےئرےل بنڈل کنڈکٹر (ABC) کی تنصےب کے 6منصوبے مکمل کرلئے ان منصوبوں کی تکمےل پر 46لاکھ61ہزارروپے لاگت آئی ہے ۔ چےف اےگزےکٹو آفےسر مےپکو انجےنئر مہر اللہ ےار بھروانہ کی ہداےت پررےجن بھر کے زےر انتظام علاقوں مےں اے بی سی کےبل نصب کی جارہی ہے۔مےپکوبہاولپور سرکل کے زےر انتظام گنجی گلی، چاہ فتح خان، محلہ اسلام نگر، محلہ شےخ سعدی اور محلہ قادرپور مےں 5اے بی سی کےبل بچھانے کے منصوبوں پر 42لاکھ81ہزارروپے اور ڈی جی خان سرکل کے بستی صادق خان موضع جھوک اترا مےں اےک منصوبے کی تکمےل پر 3لاکھ90ہزارروپے لاگت آئی ہے ۔