میپکو : 7قائممقام لائن سپرنٹنڈنٹسمعطل

 میپکو : 7قائممقام لائن سپرنٹنڈنٹسمعطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان الےکٹرک پاور کمپنی (مےپکو)انتظامےہ نے احکامات کی خلاف ورزی کرنے اور (بقیہ نمبر18صفحہ6پر )

نااہلی پر 7قائمقام لائن سپرےٹنڈنٹس کو معطل کردےاہے اور انہےں مختلف آپرےشن سرکلوں مےں رپورٹ کرنے کی ہداےت کی ہے ۔ معطل ہونے والے قائمقام لائن سپرےٹنڈنٹس گرےڈIIمےں احسان باری کافی (قائم پور سب ڈوےژن بہاولپور)، محمد جاوےد بھٹی( سےکنڈسب ڈوےژن کہروڑپکا)، نثار علی ( چوک بہادرپورسب ڈوےژن رحےم ےار خان)، غلام شبےر ( سےٹلائٹ ٹاﺅن سب ڈوےژن رحےم ےار خان) ، ذےشان اشرف ( داجل سب ڈوےژن ڈی جی خان )، عبدالنبی (روجھان سب ڈوےژن ڈی جی خان )اور مولا بخش ( گلشن آبادسب ڈوےژن جامپور)شامل ہےں ۔