میپکوٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،97بجلی چوروں کورگڑا

  میپکوٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،97بجلی چوروں کورگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر میپکو ریجن میں (بقیہ نمبر36صفحہ6پر )

بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ایک روز میں مختلف کیٹگریز کے97 بجلی چور پکڑے گئے۔84 نئے مقدمات درج ہواجبکہ ڈی جی خان کے مختلف علاقوں سے 5افراد کو گرفتارکےاگےا۔ بجلی چوروں کو 78لاکھ 30ہزارروپے جرمانہ عائد کےاگےا۔ 25اکتوبر 2023ءکو ملتان سرکل مےں12بجلی چوروں کو1310000روپے جرمانہ عائد کےا اور12مقدمات کا اندراج ہوا۔ ڈی جی خان سرکل مےں14 صارفےن کو440000روپے جرمانہ عائداور14مقدمات درج، وہاڑی سرکل مےں8صارفےن کو 510000روپے جرمانہ عائداور14مقدمات درج، بہاولپور سرکل مےں9صارفےن کو1830000روپے جرمانہ عائداور9مقدمات درج، ساہےوال سرکل مےں14صارفےن کو1040000روپے جرمانہ عائداور3مقدمات درج، رحےم ےار خان سرکل مےں14صارفےن کو630000روپے جرمانہ عائداور14مقدمات درج، مظفرگڑھ سرکل مےں10صارفےن کو330000روپے جرمانہ عائداور8مقدمات درج،بہاولنگر سرکل مےں3صارفےن کو670000روپے جرمانہ عائداور3مقدمات درج،خانےوال سرکل مےں13صارفےن کو1070000روپے جرمانہ عائداور13مقدمات درج ہوئے۔ رےکوری مہم مےں جنوبی پنجاب کے 13اضلاع مےں رننگ اور ڈےڈ ڈےفالٹرز سے 2کروڑ51لاکھ روپے وصول کئے گئے جبکہ احمد پور شرقےہ، مبارک پور، لودہراں اربن اور لودہراں رورل سب ڈوےژنوں کے زےر انتظام علاقوں مےں نادہندہ زرعی ٹےوب وےلوں کے خلاف آپرےشن کےاگےا ۔ آپرےشن کے دوران 50لاکھ روپے سے زائد واجبات کی عدم ادائےگی پر 9زرعی ٹےوب وےلوں کے ٹرانسفارمرز اُتارے گئے ۔