حج کمپنیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی قائم

  حج کمپنیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی قائم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین ہوپ جمال خان ترہ کئی نے ایگزیکٹو باڈی کی مشاورت سے ملک بھر سے106کمپنیوں کے مسائل کے حل اور ان کی معاونت کے لئے سینئر وائس چیئرمین ثناءاللہ خان کی قیادت میں پانچ رکنی کمیٹی بنا دی جس میں ناصر علی، قاضی محمد جمیل، لالہ اقبال اور لالہ مقصود شامل ہیں، سی ڈی سی بھی رہنمائی کرے گی۔