چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل  کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا

       چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل  کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس(آج) جمعہ کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، کونسل اجلاس ججز کیخلاف زیر التوا شکایات پر غور کرنے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس امیر حسین بھٹی ،جسٹس نعیم اختر شامل ہیں۔ جوڈیشل کونسل میں اس وقت دو درجن سے زائد شکایات زیر التوا ہیں۔

 جوڈیشل کونسل

مزید :

صفحہ اول -