3رکنی چورگینگ گرفتار موٹرسائیکلیں، اسلحہ برآمد

 3رکنی چورگینگ گرفتار موٹرسائیکلیں، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)اچھرہ پولیس نے ریکی کرکے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق اچھرہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر فضلیہ کالونی سے3 رکنی ہیرا گینگ کے ملزمان عبداللہ، شکور اور خلیل کو گرفتار کر کے ملزمان سے 3 پستول، 5 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمدکر لیں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف محلے داروں کی ریکی کرتے اورموقع پا کر موٹر سائیکل چوری کرلیتے تھے۔ 

مزید :

علاقائی -