12 کلوافیون برآمد ملزمہ گرفتار ،مقدمہ درج 

    12 کلوافیون برآمد ملزمہ گرفتار ،مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپو رٹر) منشیات سیل لاہور یونٹ نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش شمیم اختر کوگرفتارکر کے ملزمہ سے12کلو افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا،پولیس کے مطابق ملزمہ سابقہ ریکارڈ یافتہ جس پر منشیات کے متعدد مقدمات درج ہیں ملزمہ مختلف علاقہ میں منشیات کی سپلائی کرتی تھی۔ 

مزید :

علاقائی -