قصور، معذور شخص ٹرین  کی زد میں آکر جاں بحق 

  قصور، معذور شخص ٹرین  کی زد میں آکر جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ) چک 54کوٹرادھا کشن کا رہائشی 22سالہ محمد آصف ولد محمد قاسم مئیو جو کہ ٹانگ سے معذور تھا ریلوے اسٹیشن پتوکی کے نزدیک سے ریلوے لائن کراس کررہا تھاکہ اچانک ٹرین نے اسے کچل دیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -