توقعات سے بڑھ کر پذیرائی کی بہت خوشی ہے، ندا چوہدری
لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و پرفارمر ندا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کیرئیر میں میری توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہورہی ہے ہمےں سٹےج کے ساتھ اپنی فلم انڈسڑی کےلئے بھی مل کر جل کر کام کر نا ہوگا ۔ ندا چوہدری نے کہا کہ شوبز کی مضبوطی کےلئے فلم ٹی وی ،سٹےج اور ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کو بھی مضبوط کر نا ضروری ہے۔
اس کے بغےر ہم آگے نہےں بڑھ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ اس مےں کوئی شک والی بات نہےں کہ فلم انڈسڑی مےں اس طر ح کام نہےں ہو رہا جس طر ح ہونا چاہےے ۔
مگر مےں پھر بھی ماےوس نہےں ہوں اگرہم مل جل کر کام کر ےں گے تو ضرور پاکستانی فلم انڈسٹر ی کے معاملات بھی بہتر ہوں گے۔