بجلی بند رہے گی

   بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری اور ناگزےر مرمت کی وجہ سے پشاور ےونےورسٹی گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی28 اور 30 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گےارہ کے وی ےونےورسٹی کےمپس،کےنال ٹاﺅن ، مالاکنڈھےر، انجےنئرنگ، رےگی، تاج آباد، تاج آباد 2، اےگرےکلچر، مےرا اچےنی، اےچ اےم سی ، رنگ روڈ، دانش آباد، غرےب آباد، راحت آباد1، سی اےم بی، ابدرہ فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے - بالاکوٹ گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی 27،28 اور 29 اکتوبرصبح8 بجے سے شام5 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کاغان اور بالاکوٹ فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے- بشام گرڈاسٹےشن سے بجلی کی فراہمی 28،29 اور 30 اکتوبرصبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے مائرہ ، بشام 3 اور 33کے وی پٹن اور تھاکوٹ گرڈ سے منسلکہ فےڈرزکے صارفےن متاثر ہوں گے۔ مےنگورہ گرڈاسٹےشن سے بجلی کی فراہمی 28،29 اور 30کتوبرصبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے معلم جبہ، اےکسپرےس سےدو ہسپتال، بنڈائی ، مےنگورہ 1،2،3،4، کبل ، نواں کلے، سےدو شرےف، برےکوٹ2، اوڈےگرام ، کبل 4، مٹہ 2، فائزہ گھاٹ، کبل 2، گلدہ، مرغزار، سےدو ہسپتال ، کبل 3، گوگدرہ، تختہ بند، قمبر، سنگر، اےم ای اےس، حاجی بابا، سےدو بابا، برا بنڈائی ، شاہدررہ، ہسپتال اےکسپرےس، اجرنگ، درےال فےڈرزکے صارفےن متاثر ہوں گے۔بشام - تھاکوٹ ٹرانسمےشن لائن سے بجلی کی فراہمی 28 اکتوبرصبح9بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 33 کے وی تھاکوٹ اور پٹن گرڈ سے منسلکہ گےارہ کے وی فےڈرزکے صارفےن متاثر ہوں گے۔