جنوبی افریقہ کے خلاف میچ ،پاکستان نے ٹیم میں 2اہم تبدیلیاں کر دیں

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ ،پاکستان نے ٹیم میں 2اہم تبدیلیاں کر دیں
 جنوبی افریقہ کے خلاف میچ ،پاکستان نے ٹیم میں 2اہم تبدیلیاں کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم آج کی ٹیم میں2 اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد بتایا کہ ٹیم میں2  تبدیلیاں کی گئیں ہیں، حسن علی بیمار ہیں ان کی جگہ آج وسیم جونیئر کھیلیں گے جبکہ اسامہ میر کی جگہ  محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔

مزید :

ODI World Cup Updates -