ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ، نیا ریٹ کیا  ہے؟ جانیے 

ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ، نیا ریٹ کیا  ہے؟ جانیے 
ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ، نیا ریٹ کیا  ہے؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کےانٹربینک ریٹ میں 41 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 280 روپے 50 پیسے  پر لین دین ہوا۔

دریں اثنا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہی۔

مزید :

بزنس -