مسلسل3 شکستوں کے بعد آج جنوبی افریقہ کے خلاف کیا حکمت عملی اپنائیں گے ؟ بابراعظم نے بتا دیا 

مسلسل3 شکستوں کے بعد آج جنوبی افریقہ کے خلاف کیا حکمت عملی اپنائیں گے ؟ ...
مسلسل3 شکستوں کے بعد آج جنوبی افریقہ کے خلاف کیا حکمت عملی اپنائیں گے ؟ بابراعظم نے بتا دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور بتایا کہ آج ہم 2 تبدیلیوں کے ساتھ میچ میں اتریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے ہر میچ ہی اہم ہے ، ہم آج بڑا سکور کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے ، تمام شعبوں میں بہتری لائیں گے ، یہ میچ ہمارے لیے ضروری ہے ، آج کے میچ پر مکمل فوکس ہے ۔

مزید :

ODI World Cup Updates -