ر اہتمام آل خیبرپختونخوا فٹبال چیمپین شپ کا انعقاد

ر اہتمام آل خیبرپختونخوا فٹبال چیمپین شپ کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوہاٹ(آن لائن)کوہاٹ میں پاک فوج کی جانب سے آل خیبرپختونخوا فٹبال چیمپین شپ کا انعقاد، خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والوں نوجوانوں کی 72 ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ میں سوات فٹبال کلب اور بنوں فٹبال کلب مدمقابل ہوئے، علاقہ مشران خصوصاً نوجوانوں کا آل خیبرپختونخوا فٹبال چیمپین شپ کے انعقاد پر پاک فوج سے اظہار تشکر۔کوہاٹ میں پاک فوج کی جانب سے نوجوانوں کیلئے آل خیبرپختونخوا فٹبال چیمپین شپ کا انعقاد کیا گیا، چمپین شپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والوں نوجوانوں کی 72 ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ میں سوات فٹبال کلب اور بنوں فٹبال کلب مدمقابل ہوئے۔۔

، کھیلوں کے مقابلے کا مقصد نوجوانوں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے سے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے، جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، مہمان خصوصی نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم کئے۔

، علاقہ مشران خصوصاً نوجوانوں نے آل خیبرپختونخوا فٹبال چیمپین شپ کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا،،#/s#