کچا کھوہ،ڈانسر قتل، ڈیڈ باڈی کی شناخت، نامعلوم ملزموں کےخلاف تحقیقات شروع، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے

  کچا کھوہ،ڈانسر قتل، ڈیڈ باڈی کی شناخت، نامعلوم ملزموں کےخلاف تحقیقات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کچاکھوہ (نمائندہ پاکستان)تھانہ کچاکھوہ کے علاقہ نیشنل ہائی وے 79دس آر کے قریب گزشتہ روز نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش پولیس کو ملی تھی جس کو مقامی پولیس نے قبضہ (بقیہ نمبر15صفحہ7پر )

میں لےکر پوسٹ مارٹم کےلیے ڈی ایچ کیو خانیوال بجھوادیا تھااور پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف کا مقدمہ بجرم 302درج کرلیا اورمقتول کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی گئیں تھیں تصاویرکو ورثانے پہنچان لیا جس کی شناخت صدام حسین سکنہ 8نوآر قصبہ کے نام ہوئی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاکے حوالے کردی ورثا کے مطابق مقتول کی کسی کے ساتھ دشمنی نہ تھی اور روزی روٹی کےلیے شادی بیاہ پر ڈانس کرتا تھا اور مقتول کا ایک 10دس دن کا بیٹا ہے پولیس کے مطابق مقتول کا موبائل فون کا ڈاٹا لیا جارہا ہے جلد ہی ملزمان کو ٹریس کرلیں