یونائٹڈ پروڈیوسر ز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نئے انتخابات، راشد خواجہ چیئرمین ملک یاسین وائس چیئرمین منتخب

یونائٹڈ پروڈیوسر ز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نئے انتخابات، راشد خواجہ ...

لاہور( فلم رپورٹر) یونائٹڈ پروڈیوسر ز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نئے انتخابات کے نتیجہ میں راشد خواجہ چیئرمین اور یاسین ملک وائس چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ایگزیکٹو باڈی کے ممبران رفیق وڑائچ ،عرفان اصغر،خاور اظہر،لیلی زبیری،آصف علی پوتا،عتیقہ اوڈھو،سہیل ہاشمی ،ہمایوں سعید،سید مشیر امام اور عادل مراد ہوں گے نئی باڈی کے ممبران نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا ہے۔

مزید : کلچر