سٹیج چھوڑنے کیلئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ‘صائمہ

سٹیج چھوڑنے کیلئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ‘صائمہ

لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیج چھوڑنے کیلئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں مگر میں ایسے لوگوں کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گی‘ میری کامیابیوں سے حسد کرنیوالے ہی میرے دشمن ہیں ان کو چاہئے کہ وہ مجھے جان سے مارنے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں اس میں ان کی بھی بہتری ہے۔

مزید : کلچر