صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور ( نیوز رپورٹر) صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس چیف سیکرٹری ناصر محمود کھوسہ کی زیر صدارت آج 27ستمبر کو سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا صوبائی سلیکشن بورڈ ون کے اجلاس میں محکمہ مواصلات و تعمیرات، لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ، ایجوکیشن اور ایس اینڈ جی اے ڈی سمیت 5صوبائی محکموں کے گریڈ 18، گریڈ 19، گریڈ 20اور گریڈ 21میں پروموشن کے کیسز کا جائزہ لیا جائیگا۔

مزید : صفحہ آخر