بادامی باغ ،کھانا پکاتے ڈوپٹے کو آگ لگنے سے 18سالہ لڑکی جھلس کر زخمی

بادامی باغ ،کھانا پکاتے ڈوپٹے کو آگ لگنے سے 18سالہ لڑکی جھلس کر زخمی

لاہور(نامہ نگار) بادامی باغ کے علاقے مےں کھانا پکاتے ہوئے ڈوپٹے مےں آگ سے 18لڑکی جھلس کر شدےد زخمی ہو گئی ،بتاےا گےا ہے کہ اتفاق کالونی کی رہائشی فا طمہ گزشتہ روز کچن مےں کھانا بنا رہی تھی کہ اس کے ڈوپٹے مےں آگ لگ گئی جس کے با عث وہ جھلس کر شدےد زخمی ہو گئی جس کو تشوش ناک حالت مےں مقامی ہسپتال کرواےا گےا ہے جہا ں پرا سکی حالت نازک بتائی جا تی ہے۔

مزید : ایڈیشن 1