یوفون کی صارفین کے لئے پرکشش آفر

یوفون کی صارفین کے لئے پرکشش آفر

لاہور( سپورٹس ڈیسک) یوفون نے شائقین کرکٹ میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بھرپور جوش اور ولولہ دیکھتے ہوئے خصوصی آفر متعارف کروائی ہے جس کے تحت یو فون صارفین کو ہر میچ کے دوران اپنی پسندیدہ ٹیم کے چھکوں،چوکوں اور وکٹ حاصل کرنے پر بے شمار منٹس فراہم کرے گا صارفین اس کےلئے موبائل سے 2020 ڈائل کرکے پسندیدہ ٹیم کا انتخاب کریں گے پاکستان میں شائقین نے یو فون کی اس آفر کو بے حد سراہا ہے۔ اور کہا ہے کہ یو فو ن حقیقی معنوں میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو یادگار بنادیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی