اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاجس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق فائر نگ کا واقعہ سیکٹر ساڑھے گیارہ میں پیش آیا تاہم ابتدائی طورپر مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید : کراچی