ٹی 20ورلڈ کپ : آج دومیچ کھیلے جائیں گے
پالی کیلے ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر آٹھ مرحلے میں آج سر لنکا اور نیوزی لینڈ جبکہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہو رہی ہیں ۔ آ ج کے یہ دونوں میچ پالی کیلے سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ پہلا میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین بجے جبکہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
نوٹ: ٹی 20ورلڈ کپ کے میچوں کی ”لائیو“کوریج دیکھنے کے لیے وزٹ کریں۔۔۔ www.t20.dailypakistan.com.pk