پبلک سروس کمیشن بلوچستان کے ڈپٹی ڈائر یکٹر امتحانات گرفتار

پبلک سروس کمیشن بلوچستان کے ڈپٹی ڈائر یکٹر امتحانات گرفتار
پبلک سروس کمیشن بلوچستان کے ڈپٹی ڈائر یکٹر امتحانات گرفتار

  


کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب نے بپلک سروس کمیشن بلو چستان کے ڈپٹی ڈائر یکٹر امتحانات کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ نیب نے پبلک سروس کمیشن کے دفتر پر چھاپہ مارتے ہوئے تمام ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے ترجمان کے مطابق من پسند بھرتیوں کی وجہ سے چھاپہ مارا گیاہے جبکہ گرفتار ڈپٹی ڈائریکٹر کا نام عبد الوحید بتایا جا رہاہے۔

مزید : کوئٹہ