اے این پی بھی سندھ میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی

اے این پی بھی سندھ میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی
اے این پی بھی سندھ میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی

  


  کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور اتحادی جماعت روٹھ گئی ہے اور عوامی نیشنل پارٹی نے بھی سندھ میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے پہلے تین اتحادی جماعتیں اپوزیشن میں بیٹھنے کیلئے درخواست دت چکی ہیں ۔ 

مزید : کراچی