بچپن کاعشق 60سال میں پالیا

بچپن کاعشق 60سال میں پالیا
بچپن کاعشق 60سال میں پالیا

  


لندن(بیورورپورٹ)برطانیہ کے ایک پرائمری سکول میں 1947میں زیر تعلیم رہنے والے ایک برطانوی جوڑے نے 69سال کی عمر میں شادی کر لی 69سالہ مسٹر روبٹ ہالی اور60سالہ کرولی فاکس ایک پرائمری سکول میں زیر تعلیم تھے جہاں ان کی گہری دوستی تھی۔ اسی دوران روبٹ ہالی اپنے والدین کے ہمراہ دوسری کاﺅنٹی میں چلا گیا گزشتہ ماہ دونوں کی ملاقات 60سال بعد حادثاتی طور پر ہوئی تو دونوں نے ایک دوسرے کو پہچان لیا۔ جدا ہونے کے گلے شکوے کیے گئے اور چرچ میں جا کر شادی کر لی یہ امر قابل زکر ہے کہ دونوں طلاق یافتہ ہیں ساٹھ سال کا عشق زندگی کے سفر میں بدل گیا ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس