پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے:زرداری

پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے:زرداری
پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے:زرداری

  


 نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ترجیح ہے، سب سے پہلے ویکسین اپنی بیٹی آصفہ زرداری کو پلائی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو شہید نے 18 سال پہلے یہ مشن شروع کیا تھا۔

مزید : تعلیم و صحت