کشمیری قوم وزیراعظم کے موقف کی تائید کرتی ہے ، عبد المجید

کشمیری قوم وزیراعظم کے موقف کی تائید کرتی ہے ، عبد المجید
کشمیری قوم وزیراعظم کے موقف کی تائید کرتی ہے ، عبد المجید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آزاد کشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالمجید نے کہا کہ کشمیری قوم کو پاکستان کی دوستی پر فخر ہے ،اور بھارت کے مقابلے میں پاکستان جیسے دوست کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہیں ،اقوام متحدہ کشیمریوں کو حق خودارادیت دلوانے کی کوششیں کرے ، کشمیر ی قوم وزیراعظم نواز شریف کے موقف کی تا ئید کرتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بھارت بندوق کی نوق پر مزید حکومت نہیں کر سکتا ،کشمیریوں کی قربانیاں رائگا ں نہیں جائیں گی ہمارے حوصلے بلند ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -