ایشین گیمز ویمنز کرکٹ، سری لنکا نے چین کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ، سری لنکا نے چین کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

  



 انچیون( نیٹ نیوز) ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کیلئے میچ میں سری لنکا نے چین کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور کامیابی اپنے نام کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 3