قومی جمناسٹک چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

قومی جمناسٹک چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

  



 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان جمناسٹک فیڈ ریشین کے زیراہتمام دو روزہ قومی جمناسٹک چیمپئن شپ آج لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان جمناسٹک فیدڑیشن کی چیئرپرسن روبینہ فاروق نے بتایاکہ چیمپئن شپ میں پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، سندھ، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان واپڈا اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...