سٹی اوپن سکواش ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے شروع ہوگا

سٹی اوپن سکواش ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے شروع ہوگا

  




نیویارک ( نیٹ نیوز ) پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سکوائش ورکس سالٹ لیک سٹی اوپن سکواش ٹورنامنٹ 30 ستمبر میں امریکہ کے شہر سالٹ لیک سٹی میں شروع ہوگا ۔2011میں آخری مرتبہ کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکہ کے جولین لنگورتھ نے کینیڈا کے شان ڈیلئر کو شکست دی تھی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے شاجہان خان بھی شرکت کریں گے جو ملک کی نمائندگی کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...