جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نومبر میں دورہ آسٹریلیا کا آغاز پریکٹس میچ سے کرے گی

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نومبر میں دورہ آسٹریلیا کا آغاز پریکٹس میچ سے کرے گی

  




سڈنی( نیٹ نیوز ) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نومبر میں دورہ آسٹریلیا کا آغاز پریکٹس میچ سے کرے گی ۔ یہ پریکٹس میچ 2 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 5 ایک روزہ اور تین ٹوئنٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کے لئے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ وارم اپ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹوئنٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز ہوگا۔ پہلا ٹوئنٹی 20 میچ5نومبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...