سٹورٹ کلارک کل39 ویں سالگرہ منائیں گے

سٹورٹ کلارک کل39 ویں سالگرہ منائیں گے

  



سڈنی( نیٹ نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق باﺅلر سٹورٹ کلارک کل9 ویں سالگرہ منائیں گے۔وہ 28 ستمبر1975 کو پیدا ہوئے ۔ انہوںنے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی جانب سے 24 ٹیسٹ،39 ایک روزہ اور9 ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے248 رنز اور 94 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 69 رنز اور 53 کھلاڑیوں کا شکار کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...