خواتین کی ورلڈباسکٹ بال چمپئن شپ آج انقرہ میں شروع ہوگی

خواتین کی ورلڈباسکٹ بال چمپئن شپ آج انقرہ میں شروع ہوگی

  



انقرہ ( نیٹ نیوز )انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام خواتین کی ورلڈ چمپئن شپ آج ہفتے سے شروع ہوگی ۔ 5 اکتوبر تک کھیلی جانے والی اس چےمپئن شپ مےں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں برازیل، چیک ریپبلک،جاپان اور اسپین کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے ۔ گروپ بی میں کینیڈا، فرانس،موزمبیق اور میزبان ترکی کی ٹیموں کو رکھا گیاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...