چیمپیئز لیگ، کیپ کوبراز اور بارباڈوس ٹرینڈز کا میچ برابر

چیمپیئز لیگ، کیپ کوبراز اور بارباڈوس ٹرینڈز کا میچ برابر

  



چندی گڑھ( نیٹ نیوز) چیمپیئز لیگ میں کھیلے جانے والا کیپ کوبراز اور بارباڈوس ٹرینڈز کا میچ برابر ہوگیا بارباڈوس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں174 رنز بنائے کارٹر نے 111 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور آﺅٹ نہیں ہوئے 174 رنز کے تعاقب میں کیپ کوبراز کی ٹیم بھی مقررہ اوورز میں174 رنز بناسکی اور میچ برابر ہوگیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...