یوکرین میں رواں سال اجناس کی پیداوار 60ملین ٹن رہنے کا امکان

یوکرین میں رواں سال اجناس کی پیداوار 60ملین ٹن رہنے کا امکان

  



کیف (اے پی پی) یوکرین نے رواں سال اجناس کی پیداوار 60ملین ٹن رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ یوکرین کی وزارت زراعت کے مطابق رواں سیزن اجناس کی پیداوار توقع سے کم 60ملین ٹن رہنے کا امکان ہے۔ توقع تھی کہ پیداوار 63ملین ٹن تک چلی جائے گی۔ وزارت نے بتایا کہ اجناس کے 73فیصد پیداواری رقبے سے 40ملین ٹن اجناس کی پیداوار ہوئی ہے جبکہ باقی جگہوں پر کٹائی کاعمل جاری ہے ۔

مزید : کامرس


loading...