بورجان لیڈیز ہینڈ بیگز کی نمائش بیک وقت 4 آﺅ ٹ لٹس پرشروع

بورجان لیڈیز ہینڈ بیگز کی نمائش بیک وقت 4 آﺅ ٹ لٹس پرشروع

  



لاہور ( پ ر)پاکستان میں پہلی مرتبہ بورجان کی جانب سے بورجان لیڈیز ہینڈ بیگز کی نمائش بیک وقت 4 آﺅٹ لٹس پر 25ستمبرکوشروع کی گئی ہے۔ بورجان کی اِن چار آﺅٹ لٹس میں ایم ایم عالم روڈ ، واپڈا ٹاﺅن، مال روڈ اور وائے بلاک ڈی ایچ اے پر قائم آﺅٹ لٹس شامل ہیں۔ عید کی خوشیوں کو چار چاند لگانے کے لیے بورجان کی جانب سے اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں ٹرینڈی، نِت نئے اور آپ کے فیشن کو مکمل کرنے کے حامل لیڈیز ہینڈ بیگز کی نمائش کی جا رہی ہے۔ تقریب کا افتتاح کمپنی کے چیف ایگز یکوٹیو جناب زاہد حسین صاحب نے ایم ایم عالم روڈ پر قائم آﺅٹ لٹ سے کیا، جبکہ افتتاحی تقریب کے موقع پر دیگر شخصیات میں شوبز اور میڈیا شخصیات کے ساتھ ساتھ بورجان کی پوری ٹیم شامل تھی۔

مزید : کامرس


loading...