اداکارہ یامی گپتا فلم” ایکشن جیکسن “میںفن کا مظاہر ہ کریں گی

اداکارہ یامی گپتا فلم” ایکشن جیکسن “میںفن کا مظاہر ہ کریں گی
 اداکارہ یامی گپتا فلم” ایکشن جیکسن “میںفن کا مظاہر ہ کریں گی

  



ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن اگلی فلم ایکشن جیکسن میں دومنفرد کردار نبھائیں گے جبکہ ،فلم میں سناکشی اور یامی گوتم بنیں گی اجے کی ہیروئنز ،بالی ووڈ میں اجے دیوگن کے ایکشن کی دھوم مچی ہے، سنگم ریٹرنز کے بعد اب ایکشن جیکسن میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، فلم ایکشن جیکسن میں اجے دیوگن کے ایک نہیں بلکہ دو کرداروں میں ایکشن دیکھنے کو ملیں گے،اس فلم میں اجے کیساتھ ہیروئن کے روپ میں دبنگ گرل سناکشی سنہا ہوں گی،فلم میں یامی گوتم کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے، فلم رواں سال دسمبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...