پیرس‘ فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

پیرس‘ فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

  



پیرس ( نیٹ نیوز) پیرس فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فرانسیسی ڈیزائنر باربرا بوئی کے موسم گرما کے ملبوسات کو پسند کیا گیا ہے. باربرا کا کہنا ہے انہوں نے مشرق مغرب اور قدیم اور جدید انداز کو یکجا کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اپنے ملبوسات میں پیچ ورک کے نمونوں کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے۔ انہوں نے مختلف رنگوں کا انتخاب کیا ہے جن میں سونا اور چاندی سب سے الگ نظر آتا ہے۔ باربرا کے ماڈل کے میک اپ میں بھی سونے کی جھلک نظر آتی ہے۔

مزید : کلچر


loading...