آنندرائے فلمساز نوندیپ سنگھ کی آئندہ فلم پروڈیوس کریں گے

آنندرائے فلمساز نوندیپ سنگھ کی آئندہ فلم پروڈیوس کریں گے

  



ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ ہدایتکار آنندرائے فلمساز نوندیپ سنگھ کی آئندہ فلم پروڈیوس کریں گے ۔ بھاری میڈیا کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار آنند رائے جو فلمساز نوندیپ سنگھ کی فلم ”تینو ویڈز مینو“ میں پروڈیوسر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں کی آئندہ فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے میں بھی پروڈیوسر کے فرائض سنبھالیں گے۔ فلم کی کاسٹ کا فیصلہ باقی ہے۔ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں ہوئی ہیں۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کر دیا جائیگا۔

مزید : کلچر


loading...