آشا پاریکھ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

آشا پاریکھ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا
 آشا پاریکھ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

  



ممبئی( نیٹ نیوز)تجربہ کار اداکارہ آشا پاریکھ کو جاگراں فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز ا جائے گا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق5ویں جاگراں فلم فیسٹیول کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ 1959ءمیں فلم ”دل دے کے دیکھو“سے اپنی فلمی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ کا 1960-70ءکی دہائیوں میں بالی ووڈ پر راج رہا ۔ان کی مشہور فلموں میں جب پیار کسی سے ہوتاہے

مزید : کلچر