صرف منتخب فلموں میں کام کی عادی ہوں ، اداکارہ امریتا راﺅ

صرف منتخب فلموں میں کام کی عادی ہوں ، اداکارہ امریتا راﺅ
صرف منتخب فلموں میں کام کی عادی ہوں ، اداکارہ امریتا راﺅ

  



ممبئی( نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ امریتا راﺅ نے کہاہے کہ میں صرف منتخب فلموں میں کام کی عادی ہوں ۔میرا فلموں کا انتخاب گانے اور ناچ پر نہیں ہوتا بلکہ میں اس فلم کا حصہ بننا چاہتی ہوں کہ جس میں کام کرکے مجھے فخر محسوس ہو۔ویوا میری سب سے یادگار فلم تھی ۔صرف خانوں کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہاکہ میں عامر خان کی ہمیشہ بہت بڑی مداح رہی ہوں ۔ہراداکار کو عامر خان کی طرح ہونا چاہیے ۔سلمان خان ایک رجحان ساز اداکار ہیں ۔میں سلمان خان کے جذباتیت سے بھرپور سٹائل کو بے حد پسند کرتی ہوں ۔

مزید : کلچر


loading...