اداکار فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی د و ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کر لیا گیا

اداکار فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی د و ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کر لیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی )اداکار فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی د و ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کر لیا گیا ۔ اداکارہ عید الاضحی کے بعد ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کےلئے لاہور سے کراچی روانہ ہوں گی۔ فرزانہ تھیم نے حال ہی میں پی ٹی وی سے ختم ہونے والے ڈرامہ سیریل ”زندگی ہاتھ بڑھا “میں مرکزی کردار ادا کیا تھا جسمیں انکی اداکاری کو دیکھتے ہوئے کراچی میں بننے والے ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کیا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -