تھری ڈی گیم”بیڈ بلڈ“ کا نیاٹریلرریلیزکردیا گیا

تھری ڈی گیم”بیڈ بلڈ“ کا نیاٹریلرریلیزکردیا گیا

  



نیویارک ( نیٹ نیوز)ایکشن سے بھرپور تھری ڈی ویڈیو گیم”واچ ڈوگز“سلسلے کے نئے گیم ”بیڈ بلڈ“کا نیا ٹریلرریلیزکردیا گیا۔ ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے تیار کیا گیا یہ گیم عالمی جنگ پر مبنی ہے جس میں جرم اور ٹیکنالوجی کا تھری ڈی اندازموجود ہے۔ گیم کا یہ سیکوئل 10نئے مشن پر مشتمل ہے۔ایکشن ف±ل تھری ڈی گیم "بیڈ بلڈ" 30ستمبر کو کھیلا جا سکے گا۔

مزید : کلچر