علی ظفر ایک بار پھر بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے لیے تیار

علی ظفر ایک بار پھر بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے لیے تیار
 علی ظفر ایک بار پھر بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے لیے تیار

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)پاکستانی پاپ اسٹار علی ظفر بالی وڈ فلم میں اس بار ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے، ساتھی اداکار رنویر سنگھ نے KILL DIL میں علی کی اداکاری کو ان کی اب تک کی بہترین پرفارمنس قرار دے دیا۔بالی وڈ میں ایک کے بعد دوسری سپر ہٹ دینے والے پاکستانی راک اسٹار علی ظفر ایک بار پھر بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں ۔چاکلیٹی ہیرو کے امیج سے شہرت پانے والے اس بار الگ ہی انداز میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور کِل دِل میں علی نے اداکاری کے ایسے جوہر دکھائے کہ رنویر سنگھ نے بھی ان کی خوب تعریف کی۔

مزید : کلچر


loading...