سکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

سکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی نے عنبرین جمروز دختر محمدجمروز خان کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں،محمد خالد محمود کوریاضی کے مضمون میں ،ذوالفقار علی کوارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میںاورعابدہ رحمان کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ا، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...