پنجاب یونیورسٹی کے ایل ایل بی پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج

پنجاب یونیورسٹی کے ایل ایل بی پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ٹو اینول2014ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب57.39فیصد ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...